8 اکتوبر 2016 - 13:18
تصویری رپورٹ: قم میں مقیم نجفیوں کی شمشیر لہرانے کی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں مقیم نجفیوں نے کل رات سید الشہداء کی عزاداری کے سلسلے میں شمشیر لہرانے کی تقیرب منعقد کی۔